ریسکیو1122کی ٹیمیں مسلسل کام کر رہی ہیں، ایمرجنسی آفیسر

چنیوٹ(نامہ نگار)چنیوٹ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر طاہرہ خان کی زیر نگرانی سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میڈم طاہرہ خان کا کہنا تھا کہ اب تک ریسکیو 1122کی امدادی ٹیموںنے1089افراد اور 181 جانوروں کو محفوظ مقاما ت پر منتقل کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں