ڈجکوٹ (نامہ نگار) زائد قیمت پر ڈیزل فروخت کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر صدر ڈاکٹر ذوالقرنین سلیم وٹو نے مین سمندری روڈ فیصل آباد نزد بائی پاس ڈجکوٹ گو کمپنی کا پٹرول پمپ کو سیل کر دیا۔