ہرارے (سپورٹس نیوز)زمبابوے کے بیٹر برینڈن ٹیلر آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے آئوٹ ہو گئے۔برینڈن ٹیلر عمان کے خلاف میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے زمبابوین اسکواڈ میں متبادل کھلاڑی کے طور پر بین کرن کو شامل کر لیا گیا ہے، آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے متبادل پلیئر کی منظور ی دے دی ہے۔




