زمین پرقبضہ کی کوشش کرنیوالے قانون کی گرفت میں آ گئے

کمالیہ(نامہ نگار)زمین پر قبضہ کی کوشش کرنیوا لے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔ محمد کاشف نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ ملزمان عبدالحمید وغیرہ نے آتشیں اسلحہ سے مسلح ہوکر اسکے رقبہ واقعہ چک 358گ ب ٹھیکیدار محمد اسلم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی اور ہل چلا کر چری کی فصل تباہ کرکے زمین پر قبضہ کی کوشش کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں