زیر حراست ملزم کے انکشاف پر ناجائز اسلحہ برآمد

کمالیہ(نامہ نگار)پولیس کی زیر حراست ریمانڈ پر موجود ملز م کے انکشاف پر ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی سجاد اختر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اشرف جو کہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں تھا کے انکشاف پر اسلحہ ناجائز پسٹل تیس بور اور دو گولیا ں برآمدکرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں