سابق کونسلر خرم امتیاز وڑائچ کی خوشدامن انتقال کر گئیں

گوجرہ(نامہ نگار)جنید باجوہ ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ اور سابق کونسلر بلدیہ گوجرہ چوہدری خرم امتیاز وڑائچ کی خوش دامن انتقال کر گئیں مرحومہ کوایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیاگیانماز جنازہ میںسیاسی وسماجی،کاروباری،وکلائ،ڈاکٹرز سمیت عمائدین علاقہ کی کثیر تعدادنے شر کت کی۔علاقہ ازیں بار ایسوسی ایشن گوجرہ کے صدرچوہدری اعجاز اختر کہوجہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری ایاز افضل بسراء نے آج20اپریل سوموارکو معز زممبر بارجنید باجوہ کی والدہ کے انتقال پر سوگ کا اعلان کیااورکہاکہ کوئی بھی ممبر بار کسی عدالت میں پیش نہیں ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں