سابق کونسلر شیخ ذوالفقار مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں

ماموں کانجن (نامہ نگار)شیخ ذوالفقار مرحوم سابقہ کونسلر کی والدہ 100سال زائد عمر کے بعد رضائے الہی سے انتقال کرگئی،مرحومہ کو سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی وفات پر صحافی سلیم دیوانہ ۔ملک طلحہ احمد۔شہباز مغل۔ملک ارشاد۔ملک ریاض۔ ملک اقبال۔ملک بابر سلیم۔ڈاکٹر واصل باری۔ شیخ عدنان۔ملک عبدالحمید ودیگر نے ان کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے بلندو درجات کی دعاکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں