فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سابق ایم پی اے و مشیر وزیراعلیٰ پنجاب جانسن مائیکل کے بھائی اور آنجہانی بشپ ڈاکٹر جان جوزف کے بھتیجے جیراڈ جوزف انتقال کر گئے ۔ جیراڈ جوزف کی آخری رسومات کل بروز جمعہ دن 11بجے چک نمبر 51خوش پور میں ادا کی جائے گی۔