ساہیوال میں نجی سکولوںکا سمر کیمپ کا سلسلہ جاری

ساہیوال ( بیورو چیف)ساہیوال اور گردونواح میں شدید گرمی کی لہر کے باوجود پرائیویٹ سکولوں میں سمر کیمپ لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر اور گردونواح کے کئی سکولوں میں بچوں کو گرمی میں بلایا جا رہا ہے جس سے بچوں کی طبیعت ناساز ہو رہی ہیوالدین کا کہنا ہے کہ اس وقت درجہ حرارت 45ہے۔ اس موسم میں بچوں کو سکول بلانا سراسر زیادتی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں۔ گرمی سے بچوں کے بیمار ہونے اور ہیٹ اسٹروک کے واقعات بڑھ رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں