ساہیوال (بیورو چیف) محمد پور روڈ ایک ہائی وے کی ناہلی کے باعث مکمل نہ ہو سکا سڑک سے اٹھنے والی مٹی نے شہریوں کا جینا محال کر رکھا ہے جبکہ کچی پکی اولڈ ہڑپہ روڈ گزشتہ 2 سال سے نامکمل پڑی ہے۔ گزشتہ دنوں سڑک پر ہونے والے کام میں انتہائی ناقص مٹیریل کا استعمال کیا جا رہا ہے عوامی نمائندوں کے مطابق یہ کارپوریٹ روڈ بننا تھا جب کہ یہ روڈ چھٹے والا بنایا جا رہا ہے بنایا گیا روڈ جگہ جگہ سے ناقص مٹیریل کا استعمال کیا جا رہا ہے مگر زمینی حقیقت اس کے برعکس ہے۔ نہایت ناقص میٹریل استعمال ہو رہا ہے اور کام انتہائی سست رفتاری سے جاری ناقص مٹیریل کی وجہ سے کرپشن کے بڑھتے جا رہے ہیں۔ شہریوں نے کمشنر ساہیوال سے ٹھیکے دار اور ہائی وے کے افسوں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔




