کمالیہ(نامہ نگار)سرکاری جنگل سے لکڑی چوری کرنیوالے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق بلاک آفیسر فاریسٹ کمالیہ محمد سلیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عدنان وغیرہ کیخلاف سرکاری جنگل سے لکڑی مالیت 1لاکھ 16ہزار روپے چوری کر لیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




