سرکاری زمین میں دخل اندازی پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)سرکاری زمین میں دخل اندازی کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق نائب تحصیل دار غلام مرتضی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم امتیاز کے خلاف سرکاری زمین بحد رقبہ 270گ ب روڈ کنارے مرغیوں کا فضلہ اور مردار مرغیوں کے پھینکنے کے لیے کنواں کھودا تھا جس میں موٹر سائیکل سوار محمد یونس چکرآنے سے گرا اور فوت ہوگیا ملزم امتیاز کیخلاف سرکاری زمین میں دخل اندازی کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں