سرکاری لکڑی چوری کرنیوالے قانون کی گرفت میں آ گئے

گوجرہ (نامہ نگار)نواں لاہور کے علاقہ راجباہ سے سرکاری لکڑی چوری کرنے وا لے قا نو ن کی گرفت میں آ گئے۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 348 ج ب کے محمد عمرا ن اور محمد عرفا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے رجباہ سے لکڑی کاٹ کر آرے پر رکھی ہوئی تھی کہ محکمہ جنگلات کے فارسٹ آ فیسر ا ن کو اطلا ع ہو گئی جنہو ں نے موقع پر پہنچ کر لا کھو ں روپے ما لیت کی لکڑی برآ مد کرلی اور تھا نہ نوا ں لاہور کو تحریری طور پر آ گاہ کردیا جس پر پو لیس نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں