سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے ویسٹ انڈیز سکواڈ کا اعلان

کنگسٹن (سپورٹس نیوز) کرکٹ ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف آئندہ ہوم ون ڈے سیریز کے لئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، سپورٹس ویب سائٹ کے مطابق اعلان کردہ سکواڈ میں مایہ ناز بلے باز شمرون ہیٹمائر اور سٹار فاسٹ بولر الزاری جوزف کی واپسی ہوئی ہے۔ یہ سیریز 3 جون سے سبینا پارک، جمیکا میں شروع ہو رہی ہے اور کرکٹ ویسٹ انڈیز اسے سال 2027میں ہونے والے 50 اوورز کے ورلڈ کپ کی تیاریوں کا اہم حصہ قرار دے رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں