فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ محمدی چوک میں سسرالیوں نے زہر دیکر بہو کو مار ڈالا’ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی’ غلام محمد آباد رحمت ٹائون کی رہائشی عائشہ کی شادی 10ماہ قبل ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ محمدی چوک کے رہائشی فہیم سے ہوئی تھی۔




