سعودیہ میں 212 ججز کا تقرر اور ترقیاں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت 212 ججوں کا تقرر کیا گیا یا ترقی دی گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق وزیر انصاف ڈاکٹر ولید الصمعانی جو سپریم جوڈیشل کونسل کے قائم مقام سربراہ بھی ہیں نے گزشتہ روز بیان میں کہا کہ ان ججوں کا تعلق وزارت انصاف کے ماتحت مختلف عدالتی اداروں سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان تقرریوں کا مقصد خدمات کی کارکردگی کو بہتر بناناہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں