سلطان راہی کا 87واں یوم پیدائش منایاگیا

لاہور(شوبز نیوز) فن کے سلطان، لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 87 واں یوم پیدائش منایاگیا۔یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری کی بات ہو اور سلطان راہی کا ذکر نہ آئے، وہی سلطان راہی جو ربع صدی تک فلم سکرین کے بے تاج بادشاہ رہے، اپنی مضبوط آواز اور ڈائیلاگ ڈیلیوری کی بدولت فن کی بلندیوں کو چھونے والے سلطان راہی کی یاد آج بھی ہزاروں دلوں پر راج کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں