سلمان خان کی فلم ”کالا ہرن” خطرے میں پڑ گئی

ممبئی (شوبز نیوز) بولی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی قانونی ٹیم نے ایک نئی فلم کالا ہرن: دی بیٹل فار لیگیس کے میکرز کو قانونی نوٹس بھیج کر اس کی ریلیز روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فلم مبینہ طور پر کالے ہرن کے اس مشہور کیس پر مبنی ہے جس کا سامنا سلمان خان برسوں سے عدالتوں میں کر رہے ہیں۔سلمان خان کے وکلا کی جانب سے بھیجے گئے اس نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں