فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر)ستیانہ روڈ کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت محمد طارق انجم کی ممانی جان’ حاجی محمد اسلام بھٹے والے کی اہلیہ محترمہ اور محمد ذیشان اسلام کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں'(اناللہ واناالیہ راجعون) ‘ مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام بروز سوموار نماز عصر کے بعد ستارہ گولڈ سٹی میں ادا کی جائے گی’ تمام دوست احباب نماز جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں’ ان کی رہائش ستارہ گولڈ سٹی فش فارم ستیانہ روڈ میں ہے ‘ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے’ محمد طارق انجم کا موبائل فون 03201786320 ہے۔




