سمندری میں ڈکیتی کی وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار

سمندری (بیورو چیف) سمندری سرکل پولیس کے مختلف تھانوں کے علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتیں شہری پریشانی سے دو چار تھانہ صدر کے علاقہ چک نمبر473گ ب میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہری سے نقدی موبائل چھین کر فرار ہو گئے تھانہ ترکھانی کے گاں 47گ ب کے قریب سے تین موٹر سائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی موبائل اور موٹر سائیکل چھین کر لے گئے جبکہ تیسری واردات مبینہ طور پر تھانہ سٹی کے علاقہ 466 کے قریب ہوئی جہاں سے ڈاکونقدی اور شناختی کارڈ چھین کر فرار ہو گئے تھانہ سٹی کے گاؤں 388گ ب میں خواتین سیر کر رہی تھیں کہ دو مسلح ڈاکوں ن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں