سمندری (بیورو چیف )سمندری ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے ڈاکٹر ایوارڈ کی پروقار تقریب کا انعقاد،معروف سماجی و فلاحی تنظیم SWO کی جا نب سے تنظیم کی جا نب سے لگا ئے جا نیوا لے فری میڈیکل کیمپ میں بے لوث خد مات سر انجام دینے والے ڈاکٹرز کے اعزاز میں انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا ڈاکٹرز کے اعزاز میں اس پر وقار تقریب میں معروف اینکر پرسن رضوان الرحمان (رضی دادا)، ملک غلام عباس نسوآنہ ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسلم، ڈاکٹر محمد کامران (آف یوکے)رائو عاقب رحیم خاں،چوہدری عمار اسلم ،چوہدری ارشد محمود واڑئچ ایڈووکیٹ ،محمد عارف(ایکسین واپڈا )ڈاکٹر آصف صدیق(ایم ایس سول ہسپتال)ملک عمران علی لیاقت، ڈاکٹر سعید زاہدی ودیگر نے شرکت کی۔




