سمندری(بیورو چیف ) سمندری میں عید سپلائی پکڑی گئی 100پونڈے شراب سمیت منشیات فروش گرفتار ، تفصیلات کے مطابو تھانہ سٹی سمندری کے ایس ایچ اورانا نجم الحسن کی ہدائیت پر اے ایس آئی محمداسلم نے جنرل بس اسٹینڈ سمندری کے باہر سے عمران عرف جمی کو پکڑا دوران تلاشی اس سے 100پونڈے شراب برآمد ہوئی جس پر اسے گرفتار کرلیا گیا اور بعد ازاں اس پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔




