سوئی نادرن گیس کمپنی کا نیٹ ورک دو حصوں میں تقسیم

لاہور (بیوروچیف) شہر میں بلا تعطل گیس فراہمی کا 9 سال بعد مکمل ہونے والا میگا پراجیکٹ اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، سوئی ناردرن گیس کمپنی کے نیٹ ورک کو عملی طور پر دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے تاکہ پریشر میں بہتری اور فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔فیروزپور روڈ بانڈری بنا کر ہائی پریشر پائپ لائنز بچھا کر نیٹ ورکنگ کو تقسیم کر دیا گیا,نیٹ ورکنگ میں تقسیم سیشہر یوں کو بلا تعطل گیس فراہمی یقینی بنائی جا سکے گی,لاہور ریجن کینیٹ ورک کو عملی طور پر ایسٹ اور ویسٹ ریجنز میں شامل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں