سپورٹس بورڈ کے ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس

لاہور (سپورٹس نیوز) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی زیرصدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کے ایڈوائزری بورڈ کا اہم اجلاس ہفتہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں