سید توصیف شاہ وزیراعظم کے سیاسی کوآرڈینیٹرمقرر

اسلام آباد (بیوروچیف) سید توصیف شاہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا سیاسی کوآرڈینیٹر تعینات کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے سید توصیف شاہ کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سید توصیف شاہ وزیراعظم پبلک افیئرز یونٹ کے ممبر بھی ہونگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں