سی پی او نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی اقبال ٹائون سعید احمد کی سربراہی میں سی سی ڈی سمیت پولیس افسران کی مختلف ٹیمیں تشکیل دیتے ہوئے تہرے قتل میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیامذکورہ ٹیمیں قاتلوں کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خون کی ہولی کھیلنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں