شادی شدہ خاتون اغوا ء

گوجرہ(نامہ نگار)مسلح افراد نے شادی شدہ خاتون کو زبر دستی اغواء کر لیا۔چک نمبر 340ج ب کے امجد علی نے تھانہ نواں لاہور میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ اس کی شادی شادی ہمشیرہ تنسیلہ بی بی کونکاش سکنہ چک نمبر332ج ب اوربلال وغیرہ نے ساتھیوں کے ہمراہ مسلح ہو کرزبردستی اغواء کر لیااور فرارہو گئے۔پولیس نے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں