اسلام آباد (سپورٹس نیوز) پاکستان ٹینس فیڈریشن نے رواں سال کے دوران قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں اور کوچز میں مجموعی طور پر 40 لاکھ روپے کے پرفارمنس بیسڈ انعامات تقسیم کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ڈیوس کپ میں سینیگال کو شکست دی۔




