فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سرپرست اعلی وصدر انجمن تاجران سٹی فیصل آباد خواجہ شاہد رزاق سکاجنرل سیکرٹری شیخ سعید احمد ،ڈپٹی سیکرٹری میاں ریاض شاہد، چیئر مین مرزااشرف مغل ، صدر ینگ ٹریڈر ز ملک سہیل نیاز طور اور سینئر رہنمائوں معروف صنعتکار چیئر مین ستارہ گروپ میاں محمد ادریس کے بھانجے عبدالرحمن صدیق ( جنکا رضا الہی سے گزشتہ 4 روز قبل دبئی میں انتقال ہوا تھا)گہریرنج و غم کااظہار کرتے ہوئے مرحو م کی مغفرت بلند درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔انہوںنے مسلم لیگ ن کے رہنماسابق رکن پنجاب اسمبلی خواجہ محمداسلام کی ہمشیرہ جوخواجہ محمدافضل کی اہلیہ اور خواجہ ابوبکر کی والدہ ماجدہ تھیںکے انتقال پر بھی گہرے دکھ اور سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی کے حضور انکی مغفرت کی دعا کی مرحومہ نیک سیرت پابندصوم وصلوة اور دکھی انسانت کی خدمت کرنے والی خداترس خاتون تھی صدر انجمن تاجران سٹی خواجہ شاہد رزاق سکا نے اپنی تنظیم کے نائب صدر ملک ذوالفقار علی کے بھانجے اور ملک نعمان عزیز کے کزن کے انتقال پر بھی گہرے دکھ اور سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی کے حضور انکی مغفرت کی




