کراچی (سپورٹس نیوز)سابق کرکٹر اور موجودہ تجزیہ کار باسط علی نے کہا ہے کہ اگلے میچ میں دیکھیے گا بابراعظم تیسرے نمبر اور سلمان علی آغا چوتھے نمبر پر آئیگا۔بھارت کے خلاف بدترین کارکردگی پر تجزیہ کرتے ہوئے باسط علی نے کہا کہ ورلڈکپ کے دوسرے راؤنڈ میں اچھا کھیلنا ہے تو اسپیشلٹ کی طرف بڑھنا ہوگا، ٹیم کا اعلان جب سے ہوا ہے آدھا تیتر آدھا بٹیر نہیں ہونا چاہیے، باسط علی نے کہا کہ جب شاہین آفریدی کو ٹیم سے نکالا جاسکتا ہے۔




