شندور پولو فیسٹیولجیت کر چترال کی13سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا

چترال (سپورٹس نیوز) گلگت بلتستان نے شندور پولو فیسٹیول 2026 کا تاج اپنے نام کر لیا۔ ہفتہ کو گلگت بلتستان کی ٹیم نے دنیا کے بلند ترین پولو گرائونڈ کے طور پر مشہور تاریخی شندور پولو گرائونڈ میں کھیلے گئے ایک سنسنی خیز فائنل میں چترال کو 5-6 سے شکست دے دی۔ ایک سخت مقابلے والے میچ میں چترال نے پہلے ہاف کے بیشتر حصے پر غلبہ برقرار رکھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں