شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے’ فضا علی

لاہور (شوبز نیوز) پاکستانی اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی نے پاکستانی اداکاراں کو مختصر لباس پہننے کے حوالے سے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ماحول اور ثقافت کو مدنظر رکھنا چاہیے۔حال ہی میں اپنے پوڈکاسٹ میں سوزین خان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے فضا علی نے کہا کہ پاکستانی شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے کیونکہ پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے۔فضا علی کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں اداکاراں کو اپنی حدود برقرار رکھنی چاہئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں