فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کارکن حافظ نعیم الرحمن کی کال پرپٹرولیم مصنوعات اور چینی کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ اور شوگر مافیا کے خلاف آج (بروز اتوار ) شام پانچ بجے چنیوٹ بازار سے چوک گھنٹہ گھرتک احتجاجی مارچ کریں گے جس کی قیادت صوبائی امیرجاویدقصوری،ضلعی امیر پروفیسرمحبوب الزماں بٹ،سیکرٹری یاسراقبال کھاراایڈووکیٹ کریں گے۔




