شوگر کے علاج کیلئے جدید انسٹیٹیوٹ کے قیام کا منصوبہ

لاہور (بیوروچیف) شوگر کے علاج کیلئے جدید انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف ڈائبیٹیز اینڈ اینڈو کرینالوجی سروسز ہسپتال میں بنے گا۔ سروسز ہسپتال کے ڈائبیٹیز سنٹر کو ہی جدید انسٹی ٹیوٹ کا درجہ دیا جائے گا۔ شوگر کی جدید علاج گاہ کے قیام پر 20کروڑ خرچ کا تخمینہ لگایا گیا ہے، حکومت نے بجٹ میں شوگر کی علاجگاہ کیلئے 20کروڑ روپے مختص کر دیئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں