صحافی جاوید سلیم کی والدہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں

چنیوٹ(نامہ نگار) ڈاکٹر حافظ ارشاد احمد،سینئر صحافی حاجی مہر جاوید سلیم،جمعیت علما اسلام کے صدر مہر محمد تنویر الحق کی والدہ رضا الہی سے وفات پا گئیں جن کی نمازجنازہ میں صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب شاہد محمود چوہدری ۔ سابق صدر سرور علی چوہدری۔جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مزمل حسین۔سابق جنرل سیکرٹری غلام مرتضی۔ چیئرمین پروفیشنل گروپ اللہ رکھا چوہدری۔چیف ایگزیکٹو چناب کیبل نیٹ ورک عامر محمود چوہدری سمیت سیاسی۔ سماجی حلقوں۔ علما کرام۔ تاجران برادری سمیت شہریوں نے کثیر تعداد نے شرکت کی جس میں علما حضرات انجمن تاجران ایڈوکیٹ نے شرکت کی مرحومہ کو سوگوران کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں