سرگودھا (بیورو چیف) پاکستان میں مہنگائی ‘ بیروزگاری’ موبائل کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر طلاق کی شرح میں گزشتہ سالوں کی نسبت رواں سال کے 7ماہ کے دوران 5 سے 9 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ماہرین کے مطابق طلاق کی شرح کی بڑی وجہ جہاں مہنگائی’ بیروزگاری اور اخراجات آئوٹ آف کنٹرول ہونا ہے وہاں پر ایک بڑی وجہ موبائل فون کا استعمال بھی ہے۔




