عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا کا سلسلہ جاری

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔تازہ اعداد و شمار کیمطابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 72.51 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے،دوسری جانب ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ 70.39 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے برینٹ خام تیل کی قیمت میں مجموعی طورپر 10.6فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں