عوام کو ہر شعبہ میں ریلیف کی فراہمی ترجیح

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق میونسپل کارپوریشن کی ٹیموں نے مختلف شاہرات،اند رونی گلیوں میں سٹریٹ لائٹس فنکشنل کردیں۔ سڑکیں روشن ہونے سے شہریوں کومعیاری سہولت میسر آرہی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر/کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور نے کہا ہے کہ عوام کو ہر شعبہ میں ریلیف کی فراہمی ترجیح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں