کمالیہ(نامہ نگار)مسافر گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس آفیسر ذیشان نبیل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کلیم اختر کے خلاف گاڑی ہائی ایس میں ایل پی جی گیس بطور فیول استعمال کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




