فنڈز کی عدم دستیابی ترقیاتی کام سست روی کا شکار

گوجرہ (نامہ نگار) گوجرہ میں فنڈز کی عدم دستیابی ترقیا تی کا م سست روی کا شکار ہو گئے، تفصیلات کے مطا بق گوجرہ شہر کے مختلف محلو ں میں سیوریج اور ٹف ٹائل کے ٹھیکہ جات ہوئے جس میں ٹھکیدار نے سیو ریج وا لی گلیو ں میں سیوریج کے بعد ٹف ٹا ئل بھی لگا نی تھی ٹھیکیدار نے گلیو ں میں سیو ریج ڈا ل دی جس کے باعث محلو ں کی گلیو ں میں سیوریج پا ئپ کے باعث بڑے بڑے کھڈے پڑ گئے جس کے باعث محلو ں کے مکینو ں کو شدید دشواری کا سا منا کرنا پڑ رہا ہے بارش کے دنو ں میں گھرو ں سے نکلنا مشکل ہو جاتا ہے اور پیدل چلنا بھی مشکل ہوجاتا ہے ٹھیکیدار فنڈز نے عدم دستیا بی کا بہا نہ بنا کر ترقیا تی کا م روک رکھے ہیں عوا می حلقوں نے کمشنر فیصل آ باد سے مطا لبہ کیا ہے کہ جن محلو ں میں کئی ماہ سے سیوریج کے پا ئپ ڈال دیئے گئے ان محلو ں میں فوری طور پر ٹف ٹائل لگا ئی جا ئے تا کہ انکی مشکلات میں کمی آ سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں