فہد مصطفی کی سنیما گھروں کے اوقات میں نرمی کی اپیل

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفی نے پنجاب حکومت سے سنیما گھروں کے اوقات کار میں نرمی کی اپیل کردی’ فہد مصطفی نے وزیر اطلاعات و ثقافت مریم اورنگزیب کو خط لکھا ہے جس میں سنیما گھروں کے اوقات کار میں نرمی کی اپیل کی گئی ہے۔اداکار نے خط میں موقف اختیار کیا کہ کفایت شعاری اقدامات کے تحت شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں