فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ’ ٹریفک کی آمدورفت میں مشکلات کا سامنا۔ تفصیل کے مطابق ملک بھر کی طرح فیصل آباد میں سردی کی لہر برقرار۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو کہا گیا ہے کہ وہ بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں اور سفر کے دوران گاڑیوں کی رفتار کو کم اور فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔




