فیصل آباد کے چار SI انسپکٹر بن گئے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنیوالے محکمہ پولیس کے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے 82سب انسپکٹرز کو انسپکٹر بنا دیا گیا۔ محکمہ پولیس کی جنرل ایگزیکٹو برانچ کے انسپکٹر کو ریگولر کر دیا گیا۔ فیصل آباد کے چار سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ طالش عباس’ ایس ایچ او تھانہ سمن آباد رضوان شوکت’ محمد تیمور مقبول اور محمد طاہر انور شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں