فیکٹری مالک سے رشوت لینے والا تحفظ ماحولیات کا انسپکٹر معطل

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیکٹری مالک سے رشوت وصول کرنے پر انسپکٹر معطل’تحفظ ماحولیات کے انسپکٹر مظہر عباس نے فیکٹری مالک سے5’5ہزار کے نوٹ بطور رشوت وصول کئے جس کی ویڈیو وائرل ہونے پر معطل کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں