قاتلانہ حملوں میں 2 افراد لہولہان

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) قاتلانہ حملوں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد لہولہان ہو گئے۔ ملت ٹائون کے علاقہ 202 رب بھائی والا میں معمولی جھگڑے پر ملزمان نے دکاندار علی شیر اور غلام محمد آباد میںنامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے غلام جیلانی کو گولیاں مار کربری طرح زخمی کر دیااور فرار ہو گئے، مضروبان کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں