قدرتی آفت سے بچائو کیلئے عملی اقدامات یقینی بنائے جائیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم سید حیدر شاہ بخاری نے کہا ہے کہ تباہ کن سیلاب میں انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوس ناک ہے ہر سال ہمارے ملک میں آنیوالے سیلاب کی تباہ کاریوں سے سینکڑوں افرا د اپنی قیمتی جانیںگنوا بیٹھتے ہیں پیپلز پارٹی اس غم کے موقع پر تمام لواحقین سے اظہار افسوس کرتی ہے اور محرومین کے لئے دعا ئے مغفرت کرتی ہے قدررتی آفات سے بچاوء کے لئے عملی اقدامات کو یقینی بنانا چاہئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں