لارڈز اور قذافی سٹیڈیم کی پچز غیر تسلی بخش قرار

دبئی(سپورٹس نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ کے تاریخی لارڈز کرکٹ گرائونڈ اور پاکستان کے قذافی سٹیڈیم کی پچز کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے دونوں وینیوز کو ایک، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی پچ پر غیر معمولی سیم موومنٹ اور غیر یکساں بانس دیکھا گیا جبکہ لارڈز ٹیسٹ میں صرف دو روز کے دوران 33 وکٹیں گرنے پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں