کمالیہ(نامہ نگار)تیز رفتاری اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر عامر علی نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور فخر عباس کے خلاف ٹریلر کو اوور لوڈ کرکے انتہائی تیز رفتاری اور لاپرواہی سے زگ زیگ حالت میں چلا کر موٹر وے کا نقصا ن کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




