نئی دہلی(شوبز نیوز) عالیہ بھٹ کی سابقہ پرسنل اسسٹنٹ کو لاکھوں روپے کی دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق پرسنل اسسٹنٹ ویدیکا پرکاش شیٹی پر الزام ہے کہ انہوں نے عالیہ بھٹ کی پروڈکشن کمپنی (ایٹرنل سن شائن پروڈکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ)اور ذاتی اکائونٹس میں 76.9 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں کی ہیں۔




