کمالیہ(نامہ نگار)لڑکی کو اغوا کرنے والے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق لطیف احمد نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 247گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکی بیٹی کو عائشہ ہسپتال چک 247گ ب میں سے اغوا کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔